Urdu Thesaurus

4.7 (509)

शिक्षा | 9.8MB

विवरण

اردو تھیسارس کا تعارف
اردو تھیسارس کا بیٹا یا 'آزمائشی' ورژن جو 16 جولائی 2016 کو انٹرنیٹ اور موبائل فون کے لیے جاری کیا گیا, پانچ سال کی مدت میں تیار ہوا। اردو زبان اور الفاظ کے ایک ماخذ کے طور پراس کو بہتر بنانے کا عمل مسلسل جاری ہے। اپنی موجودہ حالت میں یہ محض مترادفات کے ایک حصے پر مشتمل ہے, لیکن مستقبل میں اردو اور ذولسانی لغات کے علاوہ, اس میں متضادات, محاورات, اور ضرب الامثال کا اضافہ بھی کیا جائےگا। اردو تھیسارس ایپ کے استعمال کی ہدایات نیچے درج ہیں।
الف। مترادفات کس طرح شئیر کریں
1। مطلوبہ لفظ کو تلاش کریں।
2। ایپ اسکرین کے اوپری بائیں کونے میں دیے گئے میڈیا میں سے کوئی ایک منتخب کریں, جیسے ایس یم ایس, میمو, واٹس ایپ, ای میل, فیس بک, ٹوئٹر, وغیرہ।
3। مطلوبہ لفظ اور اس کے تمام مترادفات کو منتخب کردہ میڈیا کے ذریعے شئیر کریں।
ب। مجموعۂ مترادفات کو کس طرح کاپی کریں
1। اس مجموعۂ مترادفات پر انگلی سے دباؤ ڈالیں جس کو کاپی کرنا ہو।
2। 'کاپی کریں' کا آپشن منتخب کریں।
3। 'معنی کلپ بورڈ پر کاپی ہوگیا ہے' کا میسج نظر آئے گا।
4। ایپ اسکرین کے اوپری بائیں کونے میں دیے گئے میڈیا میں سے کوئی ایک منتخب کریں, جیسے ایس یم ایس, میمو, واٹس ایپ, ای میل, فیس بک, ٹوئٹر, وغیرہ।
5। مطلوبہ مجموعۂ مترادفات کو منتخب کردہ میڈیا کے ذریعے کاپی کریں।
ج। کسی غلطی کی نشاندہی کریں یا مترادف الفاظ میں کوئی اضافہ تجویز کریں
ا। اس مجموعۂ مترادفات پر انگلی سے دباؤ ڈالیں جس میں غلطی کی نشاندہی کرنا یا مترادفات کی فہرست میں اضافہ تجویز کرنا ہو।
2। 'تصحیح کریں' کا آپشن منتخب کریں।
3। ای میل کا انتخاب کریں।
4। ایک نئی ای میل نظر آئے گی جس میں انتخاب کیا گیا مجموعۂ مترادفات لکھا ہوگا।
5। ای میل کے اندر غلطی کی نشاندہی کریں یا مترادفات کی فہرست میں اضافہ تجویز کریں।
6। ای میل بھیج دیں।
تلاش میں درست نتائج کے لیے آپ سی.ایل.ای کا تیار کردہ کی بورڈ استعمال کریں, جسے یہاں سے مفت ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے।

Show More Less

नया क्या है اردو تھیسارس

Added links to website on About screen

जानकारी

आधुनिक बनायें:

संस्करण: 0.7

आवश्यक है: Android 4.1 या बाद में

मूल्यांकन करें

शेयर करें

ये भी पसंद कर सकते है